All Products, Herbal Health
Itching Oil
₨ 1,000
Apply only to designated area and use externally only
It is useful for allergies, itching, eczema, fungal and dry itchy skin
One Month Course
Oil







امجد لاہور –
مجھے بہت زیادہ خارش تھی جسکی وجہ سے نا دن نا رات چین تھا کافی علاج کرانے کے با وجود بھی میری خارش ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی میڈیسن کھانے سے وقتی رزلٹ ملتا میڈیسن چھوڑنے سے مسئلہ دوبارہ ہو جاتا تھا میں بہت پریشان تھا میں نے حکیم عمر زمان بیٹو کا سکن کورس آرڈر کیا جس میں مجھے انہوں نے خارشی تیل اور کیپسول بھیجے اسکو میں نے ایک ماہ استعمال کیا مجھے بہترین رزلٹ ملا حکیم صاحب کے مشورے پر میں نے تین ماہ مکمل کورس لیا جس سے مجھے اس مرض سے مکمل چھٹکارا ملا الحمدللہ مجھے خارش دوبارہ نہیں ہوئ جیتے رہو حکیم صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکو کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین